Preventing marks on nose left by glasses

spectacles marks on nose


All of us know that when we wear glasses, it leave marks on our nose. In order to prevent these marks just rub small amount of petroleum jelly on your nose before wearing your glasses. Its too simple and just effective.


petroleum jelly



rub small amount of petroleum jelly

ناک پر عینک (چشمے) کے نشانات سے چھٹکارا

ہم سب جانتے ہیں کہ جب ہم چشمہ استعمال کرتے ہیں تو چشمے کا مسلسل استعمال ہماری ناک پر نشان چھوڑ جاتا ہے۔ ان نشانات سے بچنے کے لیے چشمہ لگانے سے پہلے تھوڑا سا پیٹرولیم جیلی اپنی ناک پہ لگا لیں۔ یہ بہت آسان اور موثر ہے۔ پیٹرولیم جیلی اپ کو کسی بھی میڈیکل سٹور سے باآسانی مل جائے گا۔

Comments