Cracked Heels Solution


cracked heels


When the feet becomes too dry for a long time, heel cracks begins to develop. As the skin cracks, it may begin to bleed and leading to infection if left untreated. I have a home remedy that everyone can do at home and it really works. You have used a lot of treatments for cracked heels , i want you to try this one also.

Method:

  • 4 teaspoon of Glycerin
  • Juice of one Lemon
  • 2 pinch of alum powder
Add four teaspoon of Glycerin, juice extracted from one Lemon and two pinch of alum powder together. Apply it on your feet two times daily for about 15 minutes then wash your feet. Your feet will become soft and clean and ofcourse it will heal up your cracked heels.


four teaspoon of glycerin

one teaspoon of lemon juice

Two pinch of alum powder


پھٹی ایڑیاں صحیح کریں

 جب ہمارے پیر کافی عرصے تک خشک رہیں تو ہماری  ایڑیاں پھٹنے لگتی ہیں۔ جب یہ پھٹنے لگتی ہیں تو ہماری جلد میں سے خون نکلنے لگتا ہے جس کا علاج نہ کیا جائے تو انفیکشن بھی ہو سکتا ہے۔ میرے پاس ایک گھریلو علاج ہے جو کہ ہر کوئی گھر پہ کر سکتا ہے اور یہ کارآمد بھی ہے۔ آپ نے ابھی تک بہت سے علاج کیے ہوں گے میں چاہتا ہوں آپ اس  گھریلو علاج کو بھی ضرور آزمائیں۔

:ترکیب

چار چائے کے چمچ گلیسرین
ایک لیموں کا رس دو چٹکی پھٹکڑی کا پاؤڈر

 چار چائےکے  چمچ گلیسرین میں ایک لیموں کا رس اور دو چٹکی پھٹکڑی پاؤڈر اچھی طرح ملا لیں۔ دن میں دو بار پندرہ منٹ کے لیے پیروں کئ نیچے لگا لیں۔ پھر پیر دھو لیں۔ آپ کے پیر نرم و ملائم اور صاف ہو جائینگے اور اس سے پھٹی ایڑیاں بھی ٹھیک ہو جائینگی ۔

Comments