In migraine, the person not only suffer with extreme pain but it may cause nausea or vomiting also. There are so many methods or remedies to relief from migraine pain like use of lavender oil, stimulating some pressure points on your body, yoga etc. But here i am going to share one of the best remedy to get relief from migraine.
Method:
Take some black pepper and heat them on fry griddle pan and breathe in the fumes of black paper from griddle pan through nose and breathe out through mouth.This is one of the effective and easy remedy for migraine.
درد شقیقہ --- مائیگرین --- آدھے سر کا درد
آدھے سر کے درد میں انسان نہ صرف شدید درد سے دوچار ہوتا ہے بلکہ اس میں قے کی کیفیت بھی رہتی ہے۔ آدھے سر کا درد یا مائیگرین کا علاج بہت سے طریقوں سے جیسا کہ لیونڈر آئل کا استعمال، جسم کے کچھ پریشر پوائنٹ کو محترک کرنا، یوگا ورزش وغیرہ سے کیا جاتا ہے۔ لیکن آج میں آپ کو بہت ہی مفید طریقہ بتارہاہوں جس سے آدھے سر کے درد میں فوری آرام آ جائے گا
:ترکیب
چند کالی مرچیں لیں اور انہیں توے پہ گرم کر لیں۔ اب ان کالی مرچوں سے اٹھتے دھوئیں میں اس طرح سانس لیں کہ ناک کے ذریعے سانس اندر کھنچیں اور منہ کے راستے سانس باہر چھوڑ دیں۔ یہ آدھے سر کے درد کےلیے ایک موثر طریقہ علاج ہے۔
Comments
Post a Comment
Please do not add any spam link in the comment box.