Bedwetting is common in homes having children under the age of five. It happens during sleep either it is day or night. It is not the fault of your child. Dont worry because it goes as your child grown up. But the problem is that because of bedwetting your mattress get stained and smells really bad. To remove urine stain and odor, we have to do a very simple homemade remedy.
Method:
- White Vinegar
- A roll of Paper Towel
- Baking Soda
Pour white vinegar or sprinkle with the help of spray bottle at the urine stained area of your mattress. Let the vinegar sit for 5 to 10 minutes. Take the paper towel and press it on mattress to soak up the vinegar. Now sprinkle the baking soda on the mattress and let it sit for 2 to 3 hours. Vacuum up the baking soda from mattress or clean up with the help of a brush. Try it as it really works.
میٹرس سے پیشاب کے داغ اور بدبوکو دور کریں
جن گھروں میں پانچ سال سے چھوٹے بچے ہوں وہاں بستر گیلا کرنا عام بات ہے۔ یہ نیند کے دوران ہوتا ہے چاہے بچہ دن کے وقت سوئے یا رات کے وقت سوئے۔ اس میں بچے کا کوئی قصور نہیں پریشان ہونے کی ضرورت نہیں یہ وقت کے ساتھ ٹھیک ہو جائے گا۔ لیکن مسئلہ یہ ہے کہ بستر گیلا کرنے کی وجہ سے میٹرس پہ داغ رہ جاتے ہیں اور بدبو بھی آتی رہتی ہے۔ پیشاب کی بو اور داغ کو صاف کرنے کے لیے ہمیں ایک آسان سا گھریلو طریقہ کرنا ہے۔
:ترکیب
سفید سرکہ
(ایک پیپر ٹاول رول(ٹشو رول
بیکنک سوڈا
میٹرس کے داغ پہ سفید سرکہ ڈالیں یا سپرے بوتل کی مدد سے سفید سرکہ چھڑک دیں اور 5 سے 10 منٹ کے لیے
چھوڑ دیں۔ اس کے بعد ٹشو سے میٹرس کو اچھی طرح پونچھ لیں۔ اب بیکنک سوڈا کو میٹرس کے اوپر چھڑک دیں اور 2 سے 3 گھنٹے کے لیے چھوڑ دیں۔ آخر میں وکیوم کلینر سے یا برش کی مدد سے صاف کر لیں۔یہ طریقہ ضرور آزمائیں کیونکہ یہ واقعی فائدہ مند ہے۔
Comments
Post a Comment
Please do not add any spam link in the comment box.