Swimming is a full body exercise as in swimming all the muscles of our body get used. Swimming has many benefits as it makes your heart and lungs strong, burns lots of calories, builds muscular strength and also improve your sleeping at night.
Technique:
Once you are in water and start swimming, when your head is at the surface of water and your head is to the side (either right or left), then
- Take a deep breathe through your mouth
- Hold the breath
- Move down in the water
- Breath out steadily through nose when your head is in the water
- Your nose blows bubbles
- Then come up at the water
- Take another deep breath
- Again move down in the water
- Repeat the above method and
- Enjoy swimming
تیراکی کرتے ہوئے کیسے سانس لیں
تیراکی پورے جسم کی ورزش ہے کیونکہ اس میں ہمارے جسم کے تمام پٹھے استعمال ہوتے ہیں۔ تیراکی کے بہت سارے فوائد ہیں یہ ہمارے دل اور پھیپھڑوں کو مضبوط بناتی ہے، بہت سی کیلوریز جلاتی ہے، پٹھوں کو طاقتور بناتی ہے اور ہماری رات کی نیند کو بہتر بناتی ہے۔
:طریقہ کار
آپ پانی میں اترتے ہیں اور تیرنا شروع کرتے ہیں۔ جب آپ کا سر پانی کی سطح پر ہوتا ہے اور آپ کا سر ایک طرف ہو ( چاہے دائیں یا بائیں طرف ہو) تو
- اپنے منہ سے گہری سانس لیں
- اب اس سانس کو تھام لیں
- پانی میں نیچے داخل ہوں
- جب اپ کا سر پانی کے اندر ہو تو مسلسل سانس کو ناک کے ذریعے باہر چھوڑیں
- آپ کی ناک سے بلبلے بنتے رہیں گے
- واپس پانی کی سطح پر آئیں
- منہ کے ذریعے ایک اور گہری سانس لیں
- دوبارہ پانی کے اندر داخل ہو جائیں
- اور اوپر والے طریقہ کار کو دہرائیں
- تیراکی سے لطف اندوز ہو جائیں
Thanks Admin(SD)
ReplyDeleteThanks For Sharing this...
ReplyDelete..
You welcome Md Raza Sheikh
Delete