If you are suffering from bad breath then no need to worry anymore because you can get rid of bad breath very easily....
So what you have to do. Just take a small piece of cinnamon about 1 to 2 inches long, put it in a 2 cup of water, boil it. After boiling the cinnamon in water , put that water in a bottle and place the bottle in your washroom. Now gargle with this water daily. In this way you will easily get rid of bad breath.
منہ کی ناخوشگوار بو سے نجات
اگر آپ کے منہ سے نا خوشگوار بو آتی ہے تو اب اور پریشان ہونےکی ضرورت نہیں کیونکہ اب آپ آسانی سے اس بو سے چھٹکارہ حاصل کر سکتے ہیں.
تو آپ کو کرنا یہ ہے کہ ۔دار چینی کا ایک ٹکٹرا لیں جس کی لمبائی 1سے 2 انچ ہو۔ اب اس کو 2 کپ پانی میں ڈالیں اور اس پانی کو ابال لیں۔ جب پانی میں اچھی طرح ابال آ جائےتو اس پانی کو ایک بوتل میں بھر لیں اور اس بوتل کو اپنے غسل خانے میں رکھ دیں۔ اب اس بوتل والے پانی سے روزانہ غرارے کریں ۔اس طرح آپ اسانی سے اپنے منہ کی نا خوشگوار بو سے نجات حاصل کر لیں گے۔
Comments
Post a Comment
Please do not add any spam link in the comment box.