Our skin need moisture to stay smooth and healthy. The problem with dry skin is that it loses its moisture. To retain skin moisture i am going to share a homemade face mask for dry skin.
Materials Required:
- One egg Yolk
- One teaspoon of almond oil
- Half teaspoon of honey
Mix 1 teaspoon of almond oil and Half teaspoon of honey in 1 egg yolk. Apply it on your face gently. Wash it with tap water after 15 to 20 minutes. It will retain your face moisture.
خشک جلد کے لیے ماسک
ہماری جلد کو اپنی تروتازگی اور نرمی برقرار رکھنے کے لیے نمی کی ضرورت ہوتی ہے۔ خشک جلد کا سب سے بڑا مسئلہ یہی ہے کہ وہ اپنی نمی کھو دیتا ہے۔ میں آج آپ کو ایک ایسا ماسک بتا رہا ہوں جو آپ کی خشک جلد کی نمی کو برقرار رکھنے میں بہترین ثابت ہو گا۔
ترکیب:
- ایک انڈے کی زردی
- ایک چائے کا چمچہ بادام کا تیل
- آدھا چائے کا چمچہ شہد
ان سب کو اچھی طرح ملا لیں اور اپنے چہرے پر لگا کر 15 سے20 منٹ کے لیے چھوڑ دیں۔ اس کے بعد پانی سے دھو لیں۔ اس ماسک سے آپ کی جلد
تروتازہ اور ملائم ہو جائے گی۔
Comments
Post a Comment
Please do not add any spam link in the comment box.