Oil on our skin helps to protect it but extra oil causes many problems. In order to control extra oil of our skin, today we talk about masks for oily skin that really works.
Materials:
- Take one egg white and beat it
- Add half teaspoon of honey
- Add half teaspoon of lemon juice
Mix them up together and apply on your face, wash it off after about 15 to 20 minutes with tap water.
چکنی جلد کے لیے ماسک
ہمارے جلد کی چکنائی ہمارے جلد کی حفاظت کرتی ہے مگر زیادہ چکنائی بہت سے مسائل کا سبب بنتی ہے۔ اس چکنائی کو کنٹرول کرنے کے لیے ہم آج ایک ماسک کے بارے میں بات کریں گے جو واقعی بہت کارآمد ہے۔
ترکیب:
- ایک انڈے کی سفیدی لیں اور اسے اچھی طرح پھینٹ لیں
- آدھی چائے کا چمچ شہد
- آدھی چائے کا چمچ لیموں کا جوس
ان سب کو اچھی طرح ملا لیں اور چہرے پہ لگا لیں۔ 15 سے 20 منٹ بعد چہرے کو پانی سے دھو لیں۔
Comments
Post a Comment
Please do not add any spam link in the comment box.